Cleaning Cards
For
انجنيکو نے کے آئی سی ٹيم کے ہمراہ عالمی اوا ی ايم معاہدے پر دستخط کر دئيے
آآبرن، مينے، 9 اپريل 2011 ء / پی آر نيوز وائر – ايشيا نيٹ /
انجنيکو( http://www.ingenico.com) اور کے آئی سی ٹيم (http://www.kicteam.com ) نے آج انجنيکو پی او ايس ٹرمينلزکے ليے خاص طور پر تيار کردہ کليننگ کارڈز )http://www.ingenico.cleaningcards.com )کے ليے ايک او ای ايم معاہدے پر دستخط کا اعلان کر ديا ہے۔ گزشتہ چند سالوں ميں انجنيکو نے کليننگ کارڈز کی کارکردگی اور تاثير کی جانچ اور توثيق ک ی ہے؛ بالآخر انجنيکو نے معلوم کيا کہ کے آئی سی ٹيم کے ويفل ٹيکنالوجی (ر) )http://www.waffletechnology.com ) کليننگ کارڈز سب سے زيادہ کفايتی اور دستياب محفوظ ترين حل فراہم کرتے ہيں۔
انجنيکو طباعت کار منتظم ٹوؤمی بوٹيلجا نے کہا کہ "ہم نے اپنے پی او ايس ٹرمينلز کے ليے متعدد کليننگ کارڈز کو جانچا اور ہميں معلوم ہوا کہ ويفل ٹيکنالوجی (ر) ہمارے صارفين کے ليے درست حل ہے۔ اور ہم انہيں اپنی قيادت اور مشورہ کے ساته دنيا بهر ميں فراہم کرتے رہيں گے۔"
اس اوا ی ایم معاہدے کے تحت دنيا بهر ميں انجنيکو صارفين کے ليے پانچ کليننگ مصنوعات دستياب کی جائيں گی۔ تمام پانچ مصنوعات انجنيکو ( http://www.ingenico.com )، انجنيکو تقسيم کنندگان يا کے آئی سی ٹيم سے بهی براہ راست خريدی جاسکتی ہيں۔
ےک ئآی سی ٹيم ےک صدر اور چيف ايگزيکٹو آفيسر پيٹر کلین نے کہا کہ "ہم اس منصوبہ ميں حصہ لينے اور انجنيکو جيسے ايک عالمی شہر يافتہ ادارے کو اپنی ملکيت ويفل ٹيکنالوجی (ر) اور دنيا بهر ميں لاجسٹک فراہم کرنے پر بہت فخر محسوس کرتے ہيں۔"
انجنيکو کے بارے ميں۔
انجنيکو 125 سے زائد ممالک ميں نصب 15 ملين ٹرمينلز سے زائد کے ساته ادائيگی کے حل فراہم کرنے والا ممتاز ادارہ ہے۔ دنيا بهر ميں اس کے 3,000 ملازمين خوردہ فروشوں، بينکوں اور خدم ت فراہم کنندگان کی ان کے برقی ادائيگی کے حلوں کو بہتر اور محفوظ بنانے ، ان کی پيش کردہ خدمات کے فروغ اور ان کی فروخت آمدنی ميں اضافے کے ليے معاونت کرتے ہيں۔ مزيد معلومات کے لي ے ملاحظہ فرمائيں http://www.ingenico.com
۔ ےک ئآی سی ٹيم ےک بارے ميں
ک ئآی سی ٹيم آج کے نماياں اوا ی ايم کے ذريعے آلات کے ليے نظام کی مرضی کے مطابق صفائی حلوں ڈيزائن اور تخليق کرنے ميں عالمی رہنماء کی حيثيت رکهتا ہے۔ آبرن، مينے، رياستہائے متحدہ http://www.kicteam.com )، کينيڈا )http://www.cleaningcard.ca) برطانيہ ،(http://www.kicteam.eu ) اور سنگاپور )http://www.kicteamsingapore.com ) ميں گوداموں، طلب کو پورا کرنے اور فروخت دفاتر کا حامل کے آئی سی ٹيم جديد اور کم قيمت پيٹنٹ يافتہ حل فراہم کرتا ہے جو ايک متنوع مارکيٹ کے ليے جديد ترين آلات سے تيار کيے جاتے ہيں۔ مزيد معلومات کے ليے ملاحظہ فرمائيں http://www.kicteam.com
ذریعہ: کے آئی سی ٹیم
رابطہ: جمی ٹمنز، کے آئی سی ٹیم،
+1-207-514-7211،